میرے عشق کی توں انتہا نا پوچھ
Poet: Anam By: Anam, karachiمیں نے چاہا کیا میں نے پایا کیا میری قسمت کا توں حال نا پوچھ
میری عاشقی تھا میری بندگی تھا میرے عشق کی توں انتہا نا پوچھ
چہرے پر ہنسی کا نقاب اوڑھے دل میں ہیں اداسیوں کے اندھیرے گہرے
میں کیسے زندہ ہوں اے جان تمنا میرے بے زباں دل کی داستاں نا پوچھ
تیرے سنگ تھے سب موسم سہانے اب ڈھونڈے پیا دل مسکرانے کے بہانے
چوڑ چوڑ ہیں میرے ارمان سارےمیرے درد دل کی توں انتہا نا پوچھ
مہرباں مجھ پر تھے حالات میرے تھے محبت کے سارے رنگ میرے
بے رنگ سی ہے اب زندگی میری میرے ٹوٹے دل کی توں بے بسی نا پوچھ
پھولوں کی سی نزاکت تھی جاناں میری محبت میری عبادت تھی جاناں
کیا ہوا تھا کیوں قصہ ادھورہ مجھ سے میری محبت کا توں زوال نا پوچھ
ہو کے پیا اب تجھ سے بیگانی میں اک انجان شخص کے گھر کو چلی ہوں میں
اب وہ ہی میرا مقدر ہے پر دل میرے ہیں کتنےتوں شکوئے نا پوچھ
More Love / Romantic Poetry
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے روٹھ جانے کی ہی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
Bina
من میں تمھیں بسا کے من میں تمھیں بسا کے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
Bina






