میرے قتل کا صرف وہی چشم دید گواہ ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس سمت دیکھوں وہی دکھائی دیتا ہے
میرے کانوں کو صرف وہی سنائی دیتا ہے
غلط بیانی کرنےمیں نہیں کوئی اس کا ثانی
وہ جب بھی دیتا ہےجھوٹی صفائی دیتا ہے
میرے قتل کا صرف وہی چشم دید گواہ ہے
دیکھتےہیں وہ عدالت میں کیا گواہی دیتاہے
More Love / Romantic Poetry






