میرے لبوں پہ ہے نام اس کا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے لبوں پہ ہے نام اس کا
دل میں بھی ہے قیام اس کا

وہ میرا محبوب ہے بہت خوب ہے
نظر میں بہت ہےاحترام اس کا

لکھا ہے تم بہت یاد آتے ہو
جوآج ہی ملا ہے پیغام اس کا

آنکھوں سےاسےباربارچومتاہوں
کچھ اتنا پیارا ہےکلام اس کا

اس کےپیاربھرےاشعارپڑھ کر
اصغر ہو گیا ہے غلام اس کا

 

Rate it:
Views: 364
16 Nov, 2013