میرے لیئے ضروری ہو تم۔۔۔!

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے لئے ضروری ہو تم
میں تمہارے لئے ضروری ہوں

میرے بنا ادھورے ہو تم
میں تمہارے بنا ادھوری ہوں

میرے لئے ضروری ہو تم
میں تمہارے لئے ضروری ہوں

Rate it:
Views: 451
16 Dec, 2015