میرے مالک! مجھے سکون عطا کر دے

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

میرے مالک! مجھے سکون عطا کر دے
میرے ہر جذبے کو بس اپنا کر دے

تھک سا گیا ہے وجود میرا دنیا کے غموں سے
بس اب اپنی رحمت میں پنہاں کر دے

Rate it:
Views: 434
05 Aug, 2014