میرے پاس خوشیوں کا جو سرمایہ ہے ساری عمر کی محنت سےیہ کمایا ہے آج وہ بھی بات بات پہ روتا ہے تمام عمر جس نےمجھےرلایاہے ہم انجان تھے تمام عمرانجان رہے ہر کسی نے ہم سےفائدہ اٹھایاہے جو لوگ ہمارا مال کھاتےرہے آخری وقت وہ کسی کام نہ آیا ہے