میرے پاس سے گزرا میرا حال بھی نہ پوچھا میں کیسے مان لو کہ وہ ھوش میں ھوگا میری مہک سے مجھے پہچان جانے والے میری قربت میں کاٹی ھے کئی برس اسنے مجھے یوں نہ آزمانے والے آزماکر روئے