میرے پہلو میں وہ کبھی آۓ تو سہی
Poet: M.Masood By: M.Masood, Nottinghamمیرے پہلو میں وہ کبھی آۓ تو سہی
مجھ سے دو گھڑی نظر ملاۓ تو سہی
میں تو آنکھ بند کر کے بِک جاوُں گا
وہ بازار میں میری قمیت لگاۓ تو سہی
میرا رُم رُم اُس کے ہر لفظ پر قربان جاۓ
دل کی باتیں پاس بٹیھ کبھی سناۓ تو سہی
کسی طرح وہ مجھ سے رابطہ تو کبھی رکھے
ہنستا نہیں ہے تو مگر مجھے رُولاۓ تو سہی
وہ مجھے عمر بھر کے لیے بُھول جاۓ مگر
مجھے وہ پل بھر کے لیے اپنا بناۓ تو سہی
More Love / Romantic Poetry






