میرےپیار کووہ ایسے ٹھکرا گئےہیں دنیا کہ سامنےتماشہ بنا گئے ہیں ہمارےپیارکوزمانےکی نظرلگ گئی ہماری خوشیوں کو غم کھاگئےہیں آج محفل میں جب وفا کا ذکر ہوا اچانک وہ مجھےیاد آ گئے ہیں