میرے ہاتھوں کی لکیروں میں
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eمیرے ہاتھوں کی لکیروں میں
جو لکھا تیرا نام ہو
ہر پل اس چوموں میں
بس اک یہی میرا کام ہو
کاتب تقدیر جوتجھے میرا مقدر کر دے
میری ساری عبادتوں کا یہی اک انعام ہو
More Love / Romantic Poetry






