میرے ہمسفر

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

میرے ہستے چہرے کو نہ دیکھ میرے ہمسفر
میرے دل کی ویرانی کو تو دیکھ میرے ہمسفر

میں کتنی اکیلی ہوں تیرے بن میری تنہائی کو تو دیکھ میرے ہمسفر
میری آنکھوں میں اشک بہت تو ڈال تو سہی ان پر اک نظر میرے ہمسفر

تیرا مجھ سے خفا ہونا مجھے اس جہاں سے خفا کر دیتا ہے میرے ہمسفر
تو ابھی مان جائے گا میرا ہر لمحہ اسی آس میں کٹ جاتا ہے میرے ہمسفر

کرنا نا کبھی خود سے جدا بھر لے اپنی بانہوں میں میرے ہمسفر
بنا لے ہمیں اپنا اور کو کر دے ہمارا میرے ہمسفر

Rate it:
Views: 498
26 Jan, 2011