میرےیار نےکتنی پیاری نشانی بھیجی ہے یوں لگا کسی نےمیری جوانی بھیجی ہے یہ خزانہ خرچ کرنےمیں بڑی دیر لگےگی میرےلیے چیز بڑی با معنی بھیجی ہے خود تو طفل مکتب کو کچھ پڑھانہ سکے شکریہ! جواتنی پیاری استانی بھیجی ہے