میرےذہن میں جورہتاتھا خیال کی صورت
وہ زندگی میں آیاہےنئےسال کی صورت
اس کہ آتےہی زیست میں عروج آ گیا
میری عمر ڈھل رہی تھی زوال کی صورت
اس کاملنا اک خواب سا لگتا ہے لیکن
اس کاہجربھی تھاوصال کی صورت
اب آنکھوں سےدور ہونےنہ دوں گا
اسےساتھ رکھوں گا یرغمال کی صورت
اس نےمجھے پیار کی دولت بخشی
وگرنہ اصغرجی رہا تھاکنگال کی صورت