میں اسےتڑپانا چاہتا ہون
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیں اسے تڑپانا چاہتا ہوں
زخم دل کہ دکھاناچاہتاہوں
اس تک رسائی ناممکن ہے
اسے تصورمیں بلاناچاہتاہوں
نفرت کی دیواریں گرا کر
محبت پراکساناچاہتاہوں
الفت میں بڑےدھوکےہیں
میں دھوکہ کھانا چاہتاہوں
More Love / Romantic Poetry






