میں اسے نہ اس کا پیار چاہتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR BIRMINGHAM, BIRMINGHAMمیں اسےنہ اس کاپیار چاہتا ہوں
عمربھرکہ لیے اک دلدارچاہتاہوں
شائدہ وہ اپنی کشتی میں بٹھا لے
حیات کا سمندرکرنا پارچاہتا ہوں
وہ مجھے گرداب میں چھوڑدےگی
پھربھی کرنا اس کااعتبارچاہتاوں
اس کہ ہجر میں جل کردیکھ لیا
اب اس یار کا کرنا دیدار چاہتا ہوں
میری خوشیوں کو خزاں کھا گئی
زندگی میں اب فصل بہارچاہتاہوں
More Love / Romantic Poetry






