میں اس کہ حسن پہ اب شاعری نہیں کرتا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیں اس کہ حسن پہ اب شاعری نہیں کرتا
 اگر کرنی ہو تو پھر میں کسی سےنہیں ڈرتا
 اس کی رسوائی کہ ڈرسےمیں کچھ نہیں کہتا
 کیسےکہوں کہ میں اس کےحسن پہ نہیں مرتا
 اس کی چاہت میں کچھ اس طرح کھو گیا ہے
 اب دل خاموش رہتا ہے کسی گھڑی نہیں دھڑکتا
 جس دن سےمیرےدل پہ سکتہ طاری ہوا ہے
 اس دن سے تیرا یار اصغر بھی نہیں ہنستا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 