میں اس کی ہستی میں رہتا ہوں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیں اس کی ہستی میں رہتا ہوں
اس کی چاہ کی مستی میں رہتاہوں
بلندی سےانسان بڑا براگرتا ہے
اسی لیے میں پستی میں رہتا ہوں
جہاں خوشیوں کےسواکچھ نہیں
اسےخوابوں کی بستی میں رہتاہوں
اپنی حسرتوں کو پار لےجانا ہے
بناتا کاغذ کی کشتی میں رہتاہوں
وہ ایک خردمند میں اس کادیوانہ
بن کر اس کا ودھیارتی میں رہتاہوں
More Love / Romantic Poetry






