میں اپنے مقابل ہی کھڑی سوچ رہی ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیایہ سچ ہے کہ ہاتھوں میں ترا ہاتھ نہیں ہے
اس دل میں مگر درد کی بھتات نہیں ہے
میں اپنے مقابل ہی کھڑی سوچ رہی ہوں
اب تیرے تعاقب میں مری ذات نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






