میں ایک محبت بھرا گیت ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو چاہوتو اپنا بنا لو مجھے
اپنے من میں بسالومجھے
میں ایک محبت بھراگیت ہوں
ایک بارتم گنگنا لو مجھے
تمہارےسپنوں میں کھویاہوں
تم ابھی آ کر جگا لو مجھے
میرےدل کی آگ بجھ جائے
تم پیارسےگلےلگالومجھے
More Love / Romantic Poetry






