میں بھول کر بھی تجھے بھولتا نہیں ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل میں سوئیاں چبوتی رہتی ہےتیری یاد
دن رات مجھے رلاتی رہتی ہےتیری یاد
میں بھول کر بھی تجھےبھولتا نہیں ہوں
مجھےہر گھڑی آتی رہتی ہے تیری یاد
میری زئست کےجواداس لمحےہوتےہیں
انہیں خوشگوار بناتی رہتی ہےتیریی یاد
میرےدل کی دھڑکنیں تھمنے نہیں پاتیں
کچھ اس طرح تڑپاتی رہتی ہے تیری یاد
میں اپنے اشکوں سےاسےبجھاتا ہوں
دل میں جو آگ لگاتی رہتی ہےتیری یاد
More Love / Romantic Poetry






