میں تمہیں کیسے بتاؤں

Poet: UA By: UA, Lahore

کِس کَرب میں مبتلا ہوں
میں تمہیں کیسے بتاؤں

میرا دَرد تم سہہ نہ پاؤ گے
یہ سوچ کے چپ ہو جاؤں

کِس کَرب میں مبتلا ہوں
میں تمہیں کیسے بتاؤں

Rate it:
Views: 679
30 Dec, 2018
More Love / Romantic Poetry