میں تنہا ہوں اور اندھیری رات ہے
اوپر سےتیری یادوں کی بہتات ہے
یہ کتنی مبارک ساعت ہے جانم
تصور میں توجو میرےساتھ ہے
تم کیاجانو میں کیسےجی رہاہوں
تیرے بن اداس دل کی کائنات ہے
لب پہ تیرے ملن کی دعائیں ہیں
جانےجدائی سےکب ہونی نجات ہے
آنکھوں میں آنسو زندگی میں تنہائی
تیرے پیار کی ملی مجھےیہ سوغات ہے