میں تو چاہتا ہوں تیرے در پہ کسی دن آکر

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

میں تو چاہتا ہوں تیرے در پہ کسی دن آکر
جرمِ اقـــــرار کروں اور وہیں مــــر جاؤں

Rate it:
Views: 447
22 Feb, 2019