میں تو کچھ بھی نہیں

Poet: Ghazala By: Ghazala, jhang

میں تو کچھ بھی نہیں میری اوقات ہی کیا ہے زمانے میں
بس تیرا کرم ہے زمانے پر ورنہ کسی کی اوقات ہی کیا ہے

Rate it:
Views: 675
22 Jun, 2010