میں تو ہو جاؤں گی تحلیل اسی روح میں پر
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاجس محبت نے مجھے مان دیا ہے جگ میں
اس محبت کو سدا شان سے اللہ رکھے
میں تو ہو جاؤں گی تحلیل اسی روح میں پر
وہ بھی بانہوں میں محبت سے زیادہ رکھے
More Love / Romantic Poetry






