میں تیسرا نکلا

Poet: سید عدیل گیلانی By: سید عدیل گیلانی , Rawalakot

یقین کر کہ جوانساں یقین تھا میرا
گماں کی حد سے بھی بڑھ کے وہ بےوفا نکلا

مجھے لگا تھا کہ ہم دو پہ سب مکمل ہے
مری یہ سوچ غلط تھی میں تیسرا نکلا

Rate it:
Views: 357
19 Nov, 2022