میں جیتاہوں جس کی خوشی کے لیے

Poet: m.asghar mirpur By: m.asghar mirpuri, birmingham

میں جیتا ہوں جس کی خوشی کے لیے
وہ جیتی ہے صرف اصغرمیرپوری کے لیے

مجھے کسی نےپیار کےقابل سمجھا
وگرنہ مشکل ہوتی ہےپردیسی کےلیے

میں اس کی قربانی بھلا نہیں سکتا
جو کچھ اس نے کیامجھ اجنبی کے لیے

مجھے تو اس کہ پیار پہ بھروسہ ہے
جواس نےمجھے چنادل لگی کےلیے


 

Rate it:
Views: 341
18 Feb, 2014