میں خواب بن کے
Poet: By: Shaukat Ali Awan, sadiq abadمیں خواب بن کے اسے نیند میں دکھائی دوں
وہ میرا قرب جو مانگے تو جدائی دوں
تڑپ تڑپ کے مجھے مانگتا پھرے خدا سے
میں اپنے سوا اسے ساری خدائی دوں
More Love / Romantic Poetry
میں خواب بن کے اسے نیند میں دکھائی دوں
وہ میرا قرب جو مانگے تو جدائی دوں
تڑپ تڑپ کے مجھے مانگتا پھرے خدا سے
میں اپنے سوا اسے ساری خدائی دوں