میں درد کا مارا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکبھی بھیک میں پیار نہ دینا
ندامت سےمجھےمارنہ دینا
میں پھولوں کا تمنائی ہوں
گلاب کےبدلےخار نہ دینا
میں پہلےدردکاماراہوں
مجھے اورزیادہ آزارنہ دینا
More Love / Romantic Poetry






