میں زحمتِ فریاد بھی نہیں کرتا

Poet: By: Aamir Mehmood, Lahore

وہ ہتم قید کی میعاد بھی نہیں کرتا
میں زحمتِ فریاد بھی نہیں کرتا

کبی کبھی وہ مجھے یاد آتا ہے
میں ضد میں آ کے اسے یاد نہیں کرتا

Rate it:
Views: 798
17 Jun, 2008