میں سمندر

Poet: Huma By: Huma Qaiser, Sailkot

میں سمندر کا مزاج ہوں ابھی اس ندی کو پتا نہیں
سبھی ندیاں مجھ سے آ کر ملیں میں کسی سے ملا نہیں

اس دل کی طرف مت دیکھ یہ کسی اور کا مقام ہے
اس میں اس کی یادیں مقیم ہیں یہ کسی کو میں نے دیا نہیں

Rate it:
Views: 838
16 Apr, 2008