اترے تمہاری یاد کے پنچھی قطار میں گزرے ہوئے حسین ہیں لمحے شمار میں اسں زندگی کو درد سے آرام آ گیا لب پر تمہارا نام رہا ہے بخار میں میں شاعرہ کے نام سے مشہور ہو گئی تصویر میری چھپ گئی ہے اشتہارمیں