میں شاعر نہیں
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiتم سچائی سے کہہ دو داستاں
لفظوں میں کہاں ہوتی ہے جاں
شاعر تو سجاتے ہیں الفاظ کو
سچ جچتا ہے کب کس کو یہاں
لفظ دل میں اتریں گے تبھی تو
بولو گے جب جذبوں کی زباں
میں نے چاہا اسے جان سے آگے
بات اتنی سی اب کیا بناؤں داستاں
More Love / Romantic Poetry








