میں صرف ۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میں صرف اپنے اللہ سے ڈرتا ہوں
سب کی سلامتی کی دعا کرتا ہوں

زندگی کی راہیں بڑی پرخار ہوتی ہیں
ان پہ سوچ سمجھ کرپاؤں دھرتاہوں

Rate it:
Views: 272
10 Jan, 2016
More Love / Romantic Poetry