میں عنوان تھا وہ داستان لکھ گیا اک ادا سے مجھے گلستان لکھ گیا کہا کیسے ذروں سی تھی میری اوقات وہ اپنے لفظوں میں مجھے آسمان لکھ گیا