میں محبت کو حقیقت میں بیان کر کے بڑا رویا
Poet: عثمان میر By: عثمان رزاق, Fortabbasمیں محبت کو حقیقت میں بیان کر کے بڑا رویا
میری جان میں خود کو تیرا کر کے بڑا رویا
پہلے رویا تیرے گلے لگنے کو
پھر تیرے گلے لگ کے بڑا رویا
More Love / Romantic Poetry






