اے طبیب کوئی علاج بتاوَ میں مریض دیدارِ یار ہوں کہیں مر نہ جاوَں اِسی آس میں اِک عرصہَ دراز سے بیمار ہوں