میں مسافر میری منزل ہے تو

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میں مسافر میری منزل ہےتو
میری زندگی کا حاصل ہےتو

میں تیرا آج ہوں جان من
اور میرا مستقبل ہےتو

تیرےسوا کوئی بھاتانہیں
میرے پیارکے قابل ہےتو

میں شام وسحرتجھےیادکرتاہوں
بتامیری یاد سے کیوں غافل ہےتو

جیسےچولی دامن کاساتھ ہوتاہے
ایسے میری زندگی میں شامل ہےتو

Rate it:
Views: 468
09 Aug, 2015