میں نے اس سے پوچھا چھوڑ تو نہ جاؤ گے نظر سے نظر ملا کر کہا کیسے چھوڑ سکتا ھوں تم تو میری جان ھو پھر اچانک وہ چھوڑ گیا وحشتوں میں مجھے چھوڑ گیا آس کے بندھن توڑ گیا چلتے چلتے لکھہ گیا موسموں کے کھیل ھیں بدلتے رھتے ھیں