میں نے تجھ سے کب کہا ہے کہ مجھے تو پیار دے

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگ

میں نے تجھ سے کب کہا ہے کہ مجھے تو پیار دے
میں برا ہوں ، میں برا ہوں ، ہاں مجھے تو مار دے

Rate it:
Views: 177
16 Nov, 2024