میں نے جانا ہے ایک سال میں یہ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaمیں نے جانا ہے ایک سال میں یہ
تیرا اب ساتھ بھی ضروری ہے
اس زمانے میں رہنے کو وشمہ
اپنی یہ ذات بھی ضروری ہے
More Love / Romantic Poetry
میں نے جانا ہے ایک سال میں یہ
تیرا اب ساتھ بھی ضروری ہے
اس زمانے میں رہنے کو وشمہ
اپنی یہ ذات بھی ضروری ہے