میں نے جب چاند کو پہلی بار چمکتا ھوا دیکھا تھا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABAD

میں نے جب چاند کو پہلی بار چمکتا ھوا دیکھا تھا
اس کی روشنی میں اپنے آپ کو مست دیکھا تھا

Rate it:
Views: 435
11 Dec, 2012