میں نے مانا تو مرے پاس نہیں ہے پھر بھی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

میں نے مانا تو مرے پاس نہیں ہے پھر بھی
تیری سانسوں کی مہک دور سے آتی ہے مجھے

میں تو ہر سمت سے سنتی ہوں صدائیں تیری
تیری آواز ترا عکس دکھاتی ہے مجھے

Rate it:
Views: 568
22 Nov, 2015
More Love / Romantic Poetry