میں نے پوچھا تھا کہ تم میرے ھو

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میں نے پوچھا تھا کہ تم میرے ھو
اس نے کہا ہاں میں تمارا ھوں
میں نے کہا تمارا پیار صرف میرا ھے
اس نے کہا ہاں میری چاھت صرف تمارے ھے
میں نے کہا کہ وفا کرؤ گئے
اس نے کہا ہاں
پھر وہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا

Rate it:
Views: 374
23 Mar, 2012