میں پتھر تھی ، مجھے پتھر رہنے دیتے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیں پتھر تھی ، مجھے پتھر رہنے دیتے 
 موم بنانے کا احسان کیوں کیا ؟ 
 
 زرہ دیکھوں ! ڈوب نا جایئں کنارے پر ہی کوئی
 مجھ سے نظر ملا نے کا احسان کیوں کیا ؟ 
 
 میرے دل کا آئنیہ خالی تھا ، ُاس میں لکی
 اپنا عکس چھپانے کا احسان کیوں کیا ؟
 
 چمکتی آنکھیں ، اور دھندلے خواب تھے میرے
 میری آنکھیوں کو سنسان کرنے کا احسان کیوں کیا ؟
 
 زندگی پہلے تو میری ہی زندگی تھی لکی
 خود کو میری زندگی بنانے کا احسان کیوں کیا ؟
 
 میں چراغ کس طرح جلا کے رکھوں راہوں میں 
 میرے شہر میں ہوا چلانے کا احسان کیوں کیا ؟
 
 دو دن - دو بول محبت کے بول کر لکی 
 مہنیوں خنجر سے وار کا احسان کیوں کیا ؟
 
 میرے جذبات بہت پاک تھے - جو تجھ پے ظاہر ہوئے 
 انہیں اک کہانی کا دینے کا احسان کیوں کیا ؟
More Love / Romantic Poetry






