میں چاہتی ہوں تم مجھ پر نظم لکھوں

Poet: Ghazala Tabassum By: Ghazala Tabassum, Jhang

میں چاہتی ہوں تم مجھ پر نظم لکھو
تم لکھوں نظم اور بیاں مجھ کو کرو

میں کیسی تم کو لگتی ہوں
کیا جان سے پیاری تمہیں لگتی ہوں

تم نظم مجھ پر لکھو
لکھو نا اور انداز بیاں مجھ کو کروں

کیا اپنی اپنی سی لگتی ہوں
کیا من میں تمہا رے میں رہتی ہوں

لکھوں نا.........تم نظم مجھ پر لکھوں
میں چاہتی ہوں

Rate it:
Views: 600
04 Jan, 2014