چبھتا ہے مجھے ڈوبتے سورج کا تصور اس شام کی قسمت میں مگر رات نہیں ہے میں چاہوں تو ہو جائے مجھے جیت میسر لیکن ابھی قسمت میں ترا ساتھ نہیں ہے