میں کچھ کہہ نہیں سکتی
Poet: By: NS, lhrمیں تم سے کہہ نہیں سکتی
کہ تم کو چاہتی ہوں میں
کہ جب تم دو رہوجاتے ہو
تمہاری یاد آتی ہے
مجھے کتنا ستاتی ہے
دوری بھی سہہ نہیں سکتی
تم ہی سے پیارکرتی ہوں
تم کو ہی چاہتی ہوں
لیکن
میں کچھ کہہ نہیں سکتی
More Love / Romantic Poetry






