میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا وہ تو ھوا کا ایک جھونکا ہے خوشبو کے سفر پر نکلی میں ڈھونڈتا رہا منزل اس کا وہ تو بےنشان تھی ھواؤ ں کا منزل کہاں