میں ہر حال میں تیرا پیار پانا چاہتا ہوں میں تیری محبت میں کھو جاناچاہتاہوں تیرےدل کی دنیا میں گر جگہ مل جائے وہاں اپنا اک چھوٹا ساگھربساناچاہتاہوں سبھی کہتےہیں تیرا پیار پانا ناممکن ہے میں اپنی ہتھیلی پہ سرسوں جماناچاہتاہوں